Tabeer Property Consultant

ڈی ایچ اے بہاولپور میں ڈویلپڈ سیکٹرز کا تعارف 

اگر آپ ڈی ایچ اے بہاولپور میں پلاٹ خریدنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین وقت ہے کیونکہ آج کل پلاٹس کی قیمتیں بہت مناسب ہیں۔

سیکٹر اے ،سیکٹر بی اور سیکٹر سی میں پلاٹس کا مالکان کو قبضہ مل چکا ہے

اور بہت سے مکانات تعمیر ہوچکے ہیں کئی فیملیز رہائش پذیر ہیں۔

سیکٹر این،سیکٹر ڈی اور سیکٹر ایف میں ابھی قبضہ مالکان کے حوالہ کیا گیا ہے لہذا ان 3 سیکٹرز میں تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے ۔

اگر آپ کے پاس 45 لاکھ ہے تو سیکٹر ڈی ،سیکٹر سی یا سیکٹر ایف میں نارمل لوکیشن کا 10 مرلہ کا پلاٹ خرید سکتے ہیں اور شروع کی لوکیشن میں خریدنے کیلئے آ پ کا بجٹ 55 سے 60 لاکھ تک ہونا چاہئے۔

سیکٹر اے میں کنال کا پلاٹ خریدنے کیلئے کم از 85 لاکھ کا بجٹ ہونا چاہئے۔ اور شروع کی لوکیشن میں ایک کنال پلاٹ کیلئے بجٹ کم از کم ایک کروڑ ہونا چاہئے۔

سیکٹر اے میں 2 کنال پلاٹ کیلئے 2.5 ۔کروڑ ہونا چاہئے ۔

سیکٹر بی میں ایک کنال پلاٹ اچھی لوکیشن پر کم از کم 85 لاکھ اور یزمان سائیڈ پر کم از کم 65 لاکھ کا بجٹ ہونا چاہئے۔

ان کے علاوہ سیکٹرز میں ڈویلپمنٹ ہورہی ہے لہذا ابھی قبضہ دستیاب نہیں ہے۔

 

ولا کمیونٹی کا تعارف 

ولا کمیونٹی سیکٹر ڈی میں الگ گیٹڈ کمیونٹی ہے۔اس میں تقریبا 500 مکانات ہیں جن میں سے اکثر بن چکے ہیں۔

ولا کمیونٹی کی اپنی مارکیٹ ،سکول،مسجد اورسیکورٹی ہے۔

ولا کمیونٹی میں 6 مرلہ،12 مرلہ اور 9 مرلہ کے مکانات ہیں۔

ولا کمیونٹی میں 2 طرح کے ولاز ہیں

۔1۔جو ولاز ڈی ایچ اے نے خود بنائے تھے۔یہ ولاز ڈی ایچ اے نے 2021 میں ڈلیور کیے تھے۔2۔

 ۔2۔آمنہ ہومز یہ ولاز آمنہ ہومز ایک کمپنی نے بنائے ہیں۔ان میں سے کچھ بن چکے ہیں اور کچھ ابھی زیر تعمیر ہیں۔آمنہ ہومز اقساط پر بھی موجود ہیں۔

عسکری ولاز 

عسکری ولاز ڈی ایچ اے بہاولپور میں ایک اور الگ گیٹڈ کمیونٹی ہے۔

آرمی کے ریٹائرڈ آفیسرز کو اس سوسائٹی میں ولاز دیے جاتے ہیں۔جو کہ وہ فروخت بھی کر سکتے ہیں۔اس سوسائٹی میں 30 مرلہ،15 مرلہ اور 12 مرلہ کے ولاز موجود ہیں۔جن میں سے بہت سے ،گھروں میں لوگ رہائش پذیر ہیں۔

ڈی ایچ اے میں تعمیر شدہ گھر خریدنے کے خواہشمند حضرات کیلئے عسکری بہترین آپشن ہے۔

عسکری میں ٹرانسفر جی ایچ کیو سے ہوتا ہے۔ 

کمرشل پلاٹس

ڈی ایچ اے بہاولپور میں کمرشل پلاٹس بھی دستیاب ہیں۔

سیکٹر اے میں 8 مرلہ اور 4 مرلہ کے کمرشل پلاٹس ہیں۔4 مرلہ کی آج  کل یعنی ستمبر 2025 میں 1 کروڑ کے آس پاس قیمت ہے۔

سیکٹر بی میں 4 مرلہ اور 2 مرلہ کے کمرشل پلاٹس موجود ہیں۔

سیکٹر سی میں2 مرلہ کمرشل پلاٹس موجود ہیں۔

رہائشی انسٹالمنٹ پروجیکٹس

ڈی ایچ اے بہاولپور میں میں چند انسٹالمنٹ رہائشی پروجیکٹس بھی ہیں۔یعنی ڈی ایچ اے 

کمپنیز  کے ساتھ معاہدہ کرتا ہے اور وہ ڈی ایچ اےمیں اقساط پر مکان بنا کر دیتے ہیں 

 

تمام کمپنیز کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ٹوٹل اماونٹ کاکچھ فیصد دے کر بکنگ ہوجاتی ہے۔

ریٹ طے ہوجاتا ہے۔ماہانہ قسط شروع ہو جاتی ہے۔کمپنی متعین پلاٹ پر تعمیر شروع کر دیتی ہے۔

جتنے عرصہ میں اقساط مکمل ہوتی ہیں تو گھر کی تعمیر بھی مکمل ہوجاتی ہے۔

 

چند رہائشی پروجیکٹس درج ذیل ہیں 

City Residencia (8 arla in sector C and 5 marla in sector E)
Epic Homes (5 Marla Houses in sector E)
Amna Homes 6 ,9 and 12 marla in Villa Community)
D Homes (10 Marla in Sector D)

کمرشل انسٹالمنٹ پروجیکٹس

ڈی ایچ اے بہاولپور میں چند کمرشل پروجیکٹس بھی انسٹالمنٹ پر کام 2 مرلہ کمرشل بنا کر دے رہے ہیں۔

تین سالہ انسٹالمنٹ پلان ہے۔ 

سیکٹر این اور سیکٹر ڈی میں یہ پروجیکٹس ہیں۔ مزید تفصیل کیلئے  لنک پر کلک کیجئے۔

اہم بات ؛ڈی ایچ اے بہاولپور میں تمام سہولیات اعلی درجہ کی موجود ہیں ۔مستقبل قریب میں یہ بہاولپور کی سب سے 

سے  ڈیمانڈ والی کالونی ہو گی۔اس لیے یہاں لانگ ٹرم انوسٹمنٹ بہت زیادہ نفع بخش ہوگی انشاء اللہ

ڈی ایچ اے بہاولپور میں خریداری یا اپنا پلاٹ فروخت کرنے کیلئے ہماری خدمات حاصل کیجئے ۔

تعبیر پراپرٹی کنسلٹنٹ ماڈل ٹاون بی نزد پکورہ چوک بہاولپور ؛رابطہ نمبر 03017600970

Reset password

Enter your email address and we will send you a link to change your password.

Powered by Estatik