Introduction to Sattelite Town Bahawalpur
لوکیشن؛سیٹلائٹ ٹاون بہاولپور کی بہت پرائم لوکیشن پر واقع ہے۔ون یونٹ چوک،چوک حسینی ،رفیع قمر روڈ وغیرہ کے بالکل ۔قریب ہے۔تمام تعلیمی اداروں کے قریب ہے۔یہ ایک ویل
پلینڈ سوسائٹی ہے۔گیس بجلی سیوریج کا اچھا انتظام ہے۔عموما یہاں کے رہائشی سلجھے ہوئے لوگ ہیں۔
یہاں ایک کنال اور 7 مرلہ کی کٹنگ ہے خالی پلاٹس بہت کم ہیں۔اس کے کمرشل ایریا میں تمام ضرویات زندگی دستیاب ہیں۔
سیٹلائٹ ٹاون بہاولپور میں 7 مرلہ کے مختلف مکانات برائے فروخت ہیں۔خالی پلاٹ تو یہاں بہت ہی مشکل سے ملتا ہے۔
اگر آپ کے پاس فوری ڈیڑھ کروڑ تک کا بجٹ ہو تو بہترہے کہ یہاں 7 مرلہ اولڈ کنسٹرکشن مکان لے لیں۔
قیمتوں سے متعلق معلومات: سٹریٹ میں پلاٹ کی قیمت 15 سے 16 لاکھ پر مرلہ ہے اور روڈپر 18 سے 20 لاکھ پر مرلہ ۔مگر پلاٹس برائے فروخت بہت کم ہیں۔
7 Marla House For Sale in Sattelite Town Bahawalpur
Demand: 1 Crore 50 lacs
📍Block Cr
4 Bedrooms
4 Bathrooms
2 Lounge
2 Kitchens
7 Marla House Sattelite Town Bahawalpur
Demand: 2 Crore
📍Near to Commercial Area
Park Facing + Double Story
4 Bedrooms
4 Bathrooms
2 Lounge
2 Kitchens
Properties For Sale Near by Sattelitte Town
10 Marla House For Sale in Basheer Town Bahawalpur
Demand: 2 crore 15 lacs lacs
📍Near To Rafee Qamar Road
4 Bedrooms
4 Bathrooms
2 Lounge
2 Kitchens